Search This Blog

Latest

Tuesday, 19 March 2019

اُس ایک کچی سی عمر والی




اُس ایک کچی سی عمر والی 
کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا
جب اُس کے کمرے سے لاش نکلی 
خطُوط نکلے ، تو لوگ سَمجھے

No comments:

Post a Comment