میں اپنے خوابوں پر تمہارے مرمریں احساس کی اک اوڑھنی تانے تمہیں پلکوں کے پردے کے تلے آنکھوں میں ہی سی لوں؟؟ سنو!! میں زندگی کی آخری حد تک یہیں جی لوں؟
No comments:
Post a Comment