اے زندگی گلے لگا لے،
ہم نے بھی تیرے ہر اِک غم کو
گلے سے لگایا ہے ، ہے نا
ہم نے بہانے سے چھپ کے زمانے سے
پلکوں کے پردے میں گھر بھر لیا
تیرا سہارا مل گیا ہے زندگی
چھوٹا سا سایہ تھا آنکھوں میں آیا تھا
ہم نے دو بوندوں سے من بھر لیا
ہم کو کنارا مل گیا ہے زندگی
No comments:
Post a Comment